June 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سپریم کور ٹ کا چاروں صوبوں سے تین ہفتوں میں ایڈز کے مریضوں سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

12-06-2018

چیف جسٹس پاکستان جسٹس  میاں ثاقب نثار نے چاروں صوبوں سے 3 ہفتوں میں ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جلالپور جٹاں میں ایڈز کے مریضوں میں اضافے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ بنچ نے کی ۔ عدالت نے  3 ہفتوں میں ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ رپورٹ پیش کرنے میں تاخیر ہوئی تو چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز ذمہ دار ہوں گے۔

Related posts