06-03-2017

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس  ہو رہے ہیں۔

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین میاں رضا ربانی کی صدارت میں  جاری ہے جس میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کیے  جائیں گی جبکہ دیگر اہم قومی امور پر بحث کی جا رہی ہے۔

دوسری طرف قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگی ،جس میں معمول کی کارروائی کے علاوہ توجہ دلاؤ نوٹس سمیت اہم قومی امور پر بحث بھی ہو گی۔