05-06-2017
سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھر منعقد ہو رہے ہیں ۔
رپورٹس کے مطابق سینیٹ کااجلاس دن گیارہ بجے منعقد کیا گیا جس میں وفاقی بجٹ پر سینیٹرز نے بحث کی ۔
اسی طرح قومی اسمبلی کااجلاس اب سے کچھ دیر بعد شروع ہو رہا ہے۔ ایون میں اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ پرعام بحث جاری رہے گی۔