09-05-2017

سینٹ کے چیئرمین نے ایوان بالا یعنی سیٹ کا اجلاس جمعرات کے روز تیسرے پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے ۔

رپورٹس کے مطابق سینٹ کا یہ اجلاس حزب اختلاف کے اکتیس اران کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جس میں اہم قومی امور اور موجودہ ملکی صورتحال پر بحث کی جائے گی ۔