02-03-2017

صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ آف پاکستان کا اجلاس کل جمعہ کے روز صبح دس بجے پالیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے ۔ ایوان میں معمول کی قانون سازی کے علاوہ اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی ۔