09-02-2017

خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی مفاد میں سیکرٹری محکمہ اطلاعات ارشد مجید مہمند کو سیکرٹری محکمہ بین الصوبائی امور کا اضافی چارج بھی تفویض کر دیا ہے ۔

اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا ہے ۔