20-04-2018

شاہد آفریدی اور شعیب ملک کو ورلڈ الیون میں شامل کر لیا گیا ہے۔

لارڈ ز گراؤنڈ آئندہ ماہ عالمی الیون کا میزبان بنے گا۔ ورلڈ الیون کا31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے امدادی میچ ہو گا۔ انگلش کپتان مورگن عالمی الیون کی قیادت کریں گے۔ ویسٹ انڈیز اور ورلڈ الیون کے میچ کی آمدن دوہزار سترہ کے ارما طوفان میں تباہ ہونے والے کیربیئنز اسٹیڈیمز پر خرچ کی جائے گی۔