25-04-2017

ملک بھر میں گزشتہ رات  شب معراج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی ہے۔

مساجد میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور اس کی بخشش کے حصول کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
اس رات کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے علماء و مشائخ نے حضرت محمدۖ کے آسمانوں کے سفر کو اجاگر کرنے کیلئے خطبات دئیے۔