28-05-2018

جامعہ پشاور کے شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام دوروزہ ساتواں بین الاقوامی کانفرنس 4 ستمبر سے شروع ہوگا۔

  حکام کے مطابق کانفرنس  میں پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر ماہرین اپنی آراء پیش کریں گے۔

 کانفرنس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مندوبین کے علاوہ جامعہ کے فیکلٹی ارکان، ریسرچ سکالرز اور طلبہ بھی کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔