August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

شمالی علاقہ جات کےلئے پی آئی اے کے زائد کرائے سے متعلق کیس کی سماعت

31-07-2018

سپریم کورٹ نے شمالی علاقہ جات کے لیے پی آئی اے کے زائد کرائے سے متعلق سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان  سے معاونت طلب کرکے سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کردی ہے۔

 چیف جسٹس  پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں شمالی علاقہ جات کے لیے پی آئی اے کے زائد کرائے سے متعلق کیس کی سماعت  کی۔عدالت نے  اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے معاملے پرمعاونت کرنی ہے۔

عدالت نے شمالی علاقہ جات کے لیے پی آئی اے کے زائد کرائے سے متعلق سماعت 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔

Related posts