August 22, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

شہباز شریف ضمانت کیس، اپیل ناقابل سماعت قرار

11-02-2019

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کے معاملے پر نیب کا بینج پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا شہباز شریف کی درخواست ضمانت جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل بینچ کو بھجوائی جائے، موجودہ بینچ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت نہیں کرسکتا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نیب سے کہا  کہ میں معذرت خواہ ہوں، اب ایسا نہیں ہوتا، نیب پر پہلے بڑے الزامات لگ رہے ہیں، اب نیب اپنی مرضی کے بنچ بنوائے گا۔ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت موجودہ بینچ ہی کرے گا۔

Related posts