14-04-2018

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے بی اے بی ایس سی میں داخلے کی تاریخ میں 27 اپریل 2018تک توسیع کردی گئی۔

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے کنٹرولر آپ امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق بی اے،  بی ایس سی کے داخلوں میں 27 اپریل 2018تک ٹرپل فیس کے ساتھ توسیع کی گئی ہے۔