06-03-2017

شہید بےنظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور کے تیسرے کانووکیشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے

ویمن یونیورسٹی پشاور کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی کا تیسرا کانووکیشن اٹھائیس مارچ دو ہزار سترہ کو جامعہ پشاور کے کانووکیشن ہال میں منعقد ہوگا جبکہ اس کےلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا ہے ۔