05-06-2018

شہید بینظیر بھٹوو ویمن یونیورسٹی پشاور نے ماسٹرز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے  ۔

جامعہ کی جانب سے  جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایم اے ایجوکیشن کے پہلے اور تیسرے جبکہ ایم ایس سی ریاضی اور پوسٹ گریجویٹ پلومہ ان کلینکل سائیکالوجی کے پہلے سمسٹرز کے فائنل ٹرم امتحانات کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔ جنہیں یونیورسٹی کی ویب سائٹ

  پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ www.sbbwu.edu.pk