20-09-2017

شہید بے نظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور نے بی ایس کلاسز کے فائنل ٹرم امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔

یونیورسٹی سے جاری اعلامیہ کے مطابق امتحانات نو اکتوبر سے شروع ہو کر سات اکتوبر تک جاری رہیں گے ۔

دوسری طرف  بے نظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور نے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان کلینکل سائیکالوجی کے دوسرے سمسٹر کے  فائنل ٹرم امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہےجنہیں یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بذریعہ رول نمبر دیکھا جا سکتا ہے ۔