25-10-2017

شہید بے نظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور نے ماسٹرز کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

جامعہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی کے دوسرے اور چوتھے سمسٹر کے فائنل ٹرم امتحانات چھ نومبر سے شروع ہو کر چودہ نومبر  تک جاری رہیں گے ۔