30-08-2017

شہید بے نظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور نے بی ایس کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

جامعہ خواتین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بی ایس فائن آرٹس  کے آٹھویں سمسٹر کے فائنل ٹرم امتحانات کے نتائج باقاعدہ طور پر جاری کر دیئے گئے ہیں جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بذریعہ رول نمبر دیکھے جا سکتے ہیں ۔