06-04-2018
گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس تیرہ اپریل بروز جمعہ صوبائی اسمبلی بلڈنگ خیبر روڑ پشاور میں طلب کرلیا ہے ۔
اس امر کا اعلان خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا ہے ۔