08-06-2017

صوبائی حکومت کے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 208 ارب روپے مختص  کئے گئے ہیں جبکہ  غیر ملکی فنڈز سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 82 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق  سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 1632 اسکیمیں شامل ہیں اور ترقیاتی پروگرام کے 1182 ارب جاری منصوبوں جبکہ 450 ارب روپے نئے منصوبوں پر خرچ ہوں گے اس کے علاوہ صوبائی ترقیاتی منصوبوں کے لیے 95 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔