October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

صوبائی حکومت کا ترقیاتی سکیموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا فیصلہ

14-09-2018

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس میں رواں مالی سال کے دوران جاری ترقیاتی سکیموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سوات موٹروے،بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور، بلین ٹری سونامی، چشمہ رائٹ بنک کینال، گومل زام ڈیم، کھیلوں کے میدان اور ہائر سیکنڈری سکولوں کی اپ گریڈیشن جیسے فلیگ شپ پراجیکٹس کیلئے خاطر خواہ وسائل مختص کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related posts