14-04-2017

صوبائی انوائرنمنٹ کمیٹی کے مسودے کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے منظوری دیدی ہے جس کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہو گئی ہے۔ قانون سازی کے لئے بل اسمبلی میں پیش کیا جاے گا۔