30-06-2017

چیف کمشنر شماریات آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ صوبائی مردم شماری کے نتائج آئندہ ماہ کے آخر تک جاری کیے جائیں گے۔

منعقدہ اجلاس میں بتایا گیا کہ چاروں صوبوں کے 151 اضلاع، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا میں مردم شماری ہوئی۔مردم کے پہلے مرحلے کا اختتام 15 اپریل جبکہ دوسرا مرحلہ 25 مئی کو مکمل ہوا۔