March 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

صوبہ بھر میں نویں کا بورڈ امتحان ختم ، آٹھویں کا سالانہ امتحان بورڈ کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

12-01-2019

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں آئندہ سال سے نویں کا بورڈ امتحان ختم کرنے اور آٹھویں کا سالانہ امتحان بورڈ کے ذریعے کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔

حکام کے مطابق اس ضمن میں آئندہ ہفتے نوٹی فیکیشن جاری کردیا جائےگا۔

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں 1996تک آٹھویں جماعت کا سالانہ امتحان بورڈ کے تحت لیا جاتا رہا ہے۔

Related posts