02-10-2017

صوبائی حکومت نے چار پراسیکیوٹرز کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینئر پبلک پراسیکیوٹر یونس تنولی کو صوابی سے ایبٹ آباد ، اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر جاوید اقبال کو کوہستان سے ایبٹ آباد ، محمد بلال کو ایبٹ آباد جبکہ جنید عالم کو بونیر سے چارسدہ تبدیل کردیا گیا ہے۔