October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

صوبے بھر میں مختلف مقدمات کے 231 ملزمان پروبیشن پر رہا

25-06-2019

محکمہ پیرول نڈ پروبیشن خیبرپختونخوا نے مئی2019 میں صوبے بھر میں مختلف نوعیت کے مقدمات کے 231 ملزمان پروبیشن پر رہا کیے ہیں۔

محکمہ پیرول انیڈ پروبیشن کے مطابق 2016 میں پروبیشن پر رہائی پانے والے ملزمان کی تعداد 1858 تھی جبکہ 2019 میں یہ تعداد بڑھ کر 3347 تک پہنچ گئی ہے۔جن میں 3144 مرد،83 خواتین،117 بچے اور 3بچیاں شامل ہیں جس سے جیلوں پر بوجھ کم اور صوبہ خیبر پختونخواکو ماہانہ کروڑوں روپے کی بچت ہوئی۔

Related posts