August 22, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

صوبے کے دارالامانوں میں انتظامی پچیدگیوں ، نگرانی اور کمزور نظام و دیگر مسائل کا نوٹس

31-07-2018

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سابق جسٹس دوست محمدخان نے صوبے میں دارالامانو ں میں انتظامی پیچیدگیوں ، نگرانی اور تحفظ کے کمزور نظام اور دیگر مسائل کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔
انہوں نے بے سہارا خواتین کے بھر پور تحفظ، مناسب خوراک کی فراہمی، تعلیم و تربیت اور علاج معالجے سمیت دیگر ضروریات زندگی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ایس او پیز بلا تاخیر مکمل کرنے اور اس سلسلے میں نگران صوبائی وزیر قانون، نگران وزیربرائے زراعت ، نگران برائے سماجی بہبود اور مشیر برائے وزیراعلیٰ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جو اپنی سفارشات نگران کابینہ کے آئندہ اجلاس کے سامنے رکھے گی ۔

Related posts