17-03-2017

پیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے ایک سو بتیس کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی کل اٹھارہ مارچ صج آٹھ بجے سے رات سات بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ۔

اسی طرح ایک سو بتیس کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی انیس مارچ صبح آٹھ بجے سے رات سات بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بشیر آباد ، جیل ایکسپریس فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ۔