January 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

طبی بنیادوں پر اساتذہ کی ریٹائرمنٹ لینے پر پابندی عائد

12-01-2019

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اساتذہ کی جانب سے طبی بنیادوں پر ریٹائرمنٹ لینے پر پابندی عائد کر تے ہوئے مستقبل میں ایسے کیسز نہ بھجوانے کی ہدایت کر دی ہے۔

یہ ہدایت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم  کی جانب سے جاری  مراسلے  میں کیا گیا ہے۔

متعلقہ افسروں کو ہدایت کی گئی  ہے کہ وہ طبی بنیادوں کی بجائے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے کیسز بھجوائیں اور ملازمین کو بھی بتائیں کہ طبی بنیادوں پر ریٹائرمنٹ کے کیسز پراسس نہیں کئے جائینگے لہٰذا اگر وہ ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں تو قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی فائلیں بنائیں جائیں۔

Related posts