October 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

طلال چوہدری توہین عدالت انٹرا کورٹ اپیل مسترد

10-10-2018

سپریم کورٹ نے توہین عدالت میں سزا کے خلاف طلال چوہدری کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کردی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں  ثاقب نثار  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی توہین عدالت میں سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی ۔

  چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ اٹارنی جنرل آفس نے سزا توسیع کی درخوا ست کیوں نہیں دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ طلال چوہدری نےآج تک معافی نہیں مانگی۔ عدالت نے طلال چوہدری کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی ۔

Related posts