November 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

12-07-2018

سپریم کورٹ نےسابق وفاقی وزیر طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کور ٹ کے 3رکنی بنچ نے  کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے فیصلے کے دن طلال چوہدری کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی،جس کے بعد توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو بعدمیں سنایا جائے گا۔

Related posts