02-06-2017

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا۔

 نیا بنچ  جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ہوگاجو طیبہ تشدد کیس کا ٹرائل کریں گے ۔ اس سے قبل ملزم کےاعتراض پرجسٹس محسن اختر کیانی نے کیس سننے سے معذرت کرلی تھی ۔