September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

عاشورہ کے بعد صوبہ بھر میں انسداد پولیو مہم چلانے کی منصوبہ بندی

14-09-2018

محکمہ صحت نے عاشورہ کے بعد صوبہ بھر میں انسداد پولیو مہم چلانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔

ایمرجنسی آپریشن سنٹر سے جاری تفصیل کے مطابق محرم کے پہلے عشرے کے اختتام کے بعد 24ستمبر سے خیبر پختونخوا کے تمام بندوبستی اور قبائلی اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم چلائی جارہی ہے اس مہم کیلئے محکمہ صحت نے صوبے میں 57لاکھ جبکہ قبائل میں تقریبا دس سال کے بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

 اس مقصد کیلئے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو پیشگی انتظامات کا ٹاسک دیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی کی مد میں بھی پولیس اور محکمہ داخلہ وقبائلی امور کو آگا ہ کیا گیا ہے جس کی روشنی میں مجوزہ مہم کیلئے تقریبا تیس ہزار سکیورٹی اہل کار بھی تعینات کئے جائیں گے۔

Related posts