September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ : زائد المیعاد قومی شناختی کارڈ والے بھی ووٹ ڈال سکیں گے

12-05-2018

 عام انتخابات 2018 میں زائد المیعاد قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔

الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران اگر کسی ووٹر کا زائد المیعاد شناختی کارڈ ہوا اور وہ کسی وجہ سے اپنا شناختی کارڈدوبارہ نہیں بنوا سکا تو اسے اپنےزائد المیعاد اصل شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔

 الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران کو واضح ہدایت نامہ جاری کردیا ہے الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرنگ افسر ووٹرکے اصل زائد المیعاد قومی شناختی کارڈ پر ووٹ کاسٹ کرانے کا پابند ہوگا۔

Related posts