20-11-2017

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے بی اے /بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

جامعہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی کے سپلیمنٹری امتحان تیرہ دسمبر سے شروع ہو رہے ہیں۔ جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لئے گئے ہیں ۔