15-09-2017

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے پیچلرز  سپلیمنٹری امتحانات کےلئے داخلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جامعہ کے شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بی اے ، بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات دو ہزار سترہ کےلئے داخلے جاری  ہیں اور نارمل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ پانچ اکتوبر ، ڈبل فیس کے ساتھ بارہ اکتوبر جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ بیس اکتوبر دو ہزار سترہ مقرر کی گئی ہے ۔