August 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

عصمت فروشی کے دھندے میں ملوث دو ملزمان کی ضمانت درخواست خارج

02-04-2019

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پشاور عظیم اللہ مشوانی نےحیات آباد فیز 6میں قحبہ خانہ چلانے اور عصمت فروشی کے دھندے میں ملوث دو ملزمان کی ضمانت درخواست خارج کردی ہے ۔ استعاثہ کے مطابق ملزمان منصور زمان شامی روڈ اور الیاس گلشن کالونی چارسدہ پر الزام ہے کہ انہیں پولیس نے حیات آباد فیز 6میں ایک قحبہ خانے کے اندر قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیے تھے اور اُس کے ساتھ عصمت فروشی اور جسم فروشی کے دھندے میں دیگر ملوث خواتین بھی گرفتار کیے ۔

 ملزمان نے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست دی جس کو فاضل عدالت  نے دلائل سننے کے بعد خارج کردی۔

Related posts