16-10-2017
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار دو ہزار سترہ کے میٹرک ، پی ٹی سی ، سی ٹی اور بی ایڈ اولڈ پروگرامز کے فائنل امتحانات کل ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہو رہے ہیں ۔
جامعہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف اے ، ایف ایس سی ، اے ڈی ای ، بی ایڈ نیو کورس، بی اے ، بی بی اے ، بی ایس پروگرامز کے امتحانات تیس اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔