February 19, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس پشاور بی ایڈ ، سی ٹی ، پی ٹی سی ورکشاپ

11-08-2017

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس حیات آباد پشاور کے بی ایڈ ،سی ٹی اور پی ٹی سی کے ورکشاپ کا آغاز پندرہ اگست دو ہزار سترہ سے ہو رہا ہے ۔

یونیورسٹی کے ریجنل آفس انتظامیہ نے تمام پرانے اور نئے طلباء و طالبات کو مطلع کیا ہے کہ وہ یونیورسٹی انتظامیہ سے اس ضمن میں رابطہ کریں اور وہ  ان ورکشاپ میں اپنی حاضری کو یقنی بنائے اور ورکشاپ رجسٹریشن فیس بھی پندرہ اگست سے قبل جمع کرائے ۔

Related posts