08-05-2017

خیبر پختونخوا سمیت ملک کے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں دو ہزار سولہ کے میٹرک ،ایف اے /ایف ایس سی ، ڈپلومہ ان ایجوکیشن ، بی اے /بی ایڈ ( چار سالہ ) اے ڈی ای، بی ایس مائیکرو بیالوجی ، کیمسٹری اور انوائرمینٹل سائنسز پروگرامز کے فائنل امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں ۔