03-05-2017

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ سیزن میں ایک ماہ کا اضافہ کر دیا ہے جس کا مقصد مسلمانوں کو عمرے کی ادائیگی کے لئے مزید مواقع فراہم کرنا ہے۔

سعودی حکومت کی جانب سے توسیع کے بعد اب عمرہ سیزن پندرہ رمضان کی بجائے 15 شوال کو ختم ہوگا۔

سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے عمرہ سیزن کی مدت 10جون(15 رمضان المبارک) سے بڑھا کر10جولائی(15 شوال) کر دی ہے۔