28-08-2017

ریلوے حکام نے عید الاضحی پر مسافروں کی سہولت کےلئے ٹرینوں کے کرایوں میں پچیس فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔

جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ٹرین کے کرایوں میں کمی کا اطلاق دو سے چار ستمبر تک ہوگا جبکہ کرایوں میں کمی ایڈوانس بکنگ پر کی جائے گی ۔