08-06-2017

وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 27،26 اور 28 جون کو عید  الفطر کی تعطیلات ہوں گی جبکہ وفاقی ملازمین کی ہفتہ اور اتوار ملا کر 5 چھٹیاں ہوں گی۔