09-06-2018

 وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والےنوٹی فکیشن کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کا اطلاق 15 سے 18 جون تک ہوگا ۔ اس دوران تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد 19 جون سے تمام سرکاری ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے ۔