December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

غبن کے الزام میں ایس ایس ای پی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مقدمہ سے بری

01-10-2018

احتساب عدالت پشاور کی جج منیرہ عباسی نےغبن الزام میں ملوث ایس ایس ای پی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر فصیح الزمان کوجرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا ہے ۔

نیب کے مطابق  ملزم  نے ایک این جی او میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی حیثیت 2 کروڑ 75لاکھ روپے کا غبن کیا ، تحقیقات کے بعد نیب نے 2003ءمیں ریفرنس دائر کیا‘ ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ الزامات میں صداقت نہیں اور نہ ہی ملزم پر ثابت ہوتے ہیں۔

جرم ثابت نہ ہونے پر  فاضل عدالت نے ملزم کو بری کردیا۔

Related posts