January 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

غیر فعال ٹربیونلز اور انتظامی عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیاں از خود نوٹس کیس

12-01-2018

سپریم کورٹ  نے اسامیاں خالی ہونے کی وجہ سے غیرفعال ٹربیونلز اور انتظامی عدالتوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران آئندہ سماعت سے پہلےججز کی تمام خالی اسامیوں پر تقرریاں کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت 19جنوری تک ملتوی کردی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی ۔

Related posts