13-02-2017

فاٹا میں آج انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع ہوگئی ہے۔

حکام کے مطابق تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران فاٹا میں تقریباً نو لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔