28-01-2017

وفاقی حکومت وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں متعدد چھوٹے ڈیموں کی تعمیر پر نو کروڑ بیس لاکھ روپے خرچ کر رہی ہے۔

 فاٹا سیکریٹریٹ  حکام کے مطابق  یہ ڈیم باجوڑ ، خیبر ، اورکزئی ، کرم ، شمالی وجنوبی وزیرستان ایجنسیوں میں تعمیر کئے جارہے ہیں۔

ان ڈیموں کی تکمیل سے آٹھ ہزار چھ سو ایکڑ اراضی سیراب ہو گی۔