11-09-2017

فاٹا یونیورسٹی میں بی ایس پروگرام دو ہزار سترہ کےلئے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں قبائلی طلباء کےلئے ٹیوشن فیس میں پچاس فیصد رعایت بھی فراہم کی جائے گی جبکہ ذہین طلباء کےلئے سکالرشپ بھی دی جائے گی ۔

فاٹا یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق سوشل سائنسز ، فیکلٹی آف آرٹس ، فیکلٹی آف سائنس میں چار سالہ بی ایس پروگرام میں داخلے دیئے جائیں گے ۔