11-09-2017

ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیر ریزرو پولیس نےانکوائری رپورٹ کے بعد محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی اسناد پر بھرتی  ہونے والے محکمہ پولیس کے نو اہلکاروں کونوکری سے برخاست کردیا ہے۔

محکمہ پولیس کے ترجمان کے مطابق  یہ  اہلکار 2010میں جعلی تعلیمی سرٹیفیکیٹ کےزریعے بھرتی ہوئے تھےجبکہ ان  اہلکاروں نے سرٹیفیکیٹس میں اپنی عمریں کم لکھی تھیں۔