06-10-2017

فزیکل کمیسٹری میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کا تحریری ٹیسٹ نو اکتوبر کو ہوگا۔

جامعہ پشاور کے نیشنل سنٹر آف ایکسیلنس ان فزیکل کیمسٹری میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کےلئے امیدواروں کا تحریری ٹیسٹ پیر نو اکتوب کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سنٹر میں منعقد ہوگا ۔ سنٹر کے ڈائریکٹر نے امیدواروں کو وقت کی پابندی کی تلقین کی ہے ۔